نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

نومبر, 2024 سے پوسٹس دکھائی جا رہی ہیں

🌻 قعدہ اولی میں درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟🌻

🌻 قعدہ اولی میں درود شریف پڑھنا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 749 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:*  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسٔلے کے بارے میں کہ زید حالت نماز میں عمدا التحیات مکمل کرنے کے بعد صلی اللہ تعالیٰ علیہ واٰلہ وسلّم پڑھتا ہے تو اس کا یہ پڑھنا درست ہے یا نہیں اور اس کے نماز کا کیا حکم ہے اس کے نماز میں کوئی قباحت لازم ہوگی یانہیں ؟  بحوالہ جواب عنایت فرمائیں مہربانی ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ مولانا ارمان رضا ضیائی" یوپی انڈیا🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ سنت غیر مؤکدہ اور چار رکعت والی نفل  کے علاوہ فرض وتر اور سنت مؤکدہ کے *قعدہ اولی* میں تشہد کے بعد سہوا درود شریف *"اللھم صل على محمد"* تک پڑھنے سے سجدۂ سہو واجب ہو جاتا ہے اسی طرح سے سہوا اگر *"صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم"* پڑھ دیا تب بھی سجدۂ سہو و...

🌻 امام نے نماز مغرب کی پہلی رکعت میں سری قرأت کی تو کیا نماز ہو جاۓ گی؟🌻

🌻 امام نے نماز مغرب کی پہلی رکعت میں سری قرأت کی تو کیا نماز ہو جاۓ گی؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 748 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں اگر مغرب کی پہلی رکعت میں بھول کر امام نے سری قرآت کی اور دوسری میں بلند آواز سے قرات کی تو کیا نماز ہوجائے گی مع حوالہ مدلل جواب سے نواز کر شکریہ کاموقع فراہم کیجیے   *🔍الـمـسـتفتی؛ شکیل رضا" کھوڑبنی راجوری جموں وکشمیر🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اگر* امام نے مغرب کی پہلی یا دوسری رکعت میں ایک آیت سرا قرأت کر دی تو سجدۂ سہو واجب ہو گیا لہذا اگر سجدہ سہو کر لیا تو نماز درست ہو جاۓ گی، ورنہ دوبارہ نماز پڑھنا واجب ہوگا 💫 *امام برہان الدین مرغینانی رحمۃ اللہ علیہ* (متوفیٰ 593ھ) فرماتے ہیں: *"وَلَوْ جَهَرَ الْإِمَامُ فِيمَا يُخَافِتُ أَوْ خَافَتْ ف...

🌻 حالت جنابت میں پسینہ سے کپڑے تر ہوجائے تو نجس ہوگا یا نہیں؟🌻

🌻 حالت جنابت میں پسینہ سے کپڑے تر ہوجائے تو نجس ہوگا یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 747 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسلہ کے بارے میں اگر آدمی ناپاک ہے اور کپڑا اس کا پاک ہے تو پوچھنا یہ تھا کی وہ شخص کپڑا پہنا اور اس کا پسینہ کپڑے پر لگ جائے تو کیا کپڑا ناپاک ہو جاےگا  زید کا کہنا ہے کی کپڑا ناپاک ہو جاےگا اور بکر کا کہنا ہے کی کپڑا ناپاک نہی ہوگا ۔ آپ سبھی علمائے کرام رہنمائی فرمایئے ۔  *🔍الـمـسـتفتی؛ مہتاب عالم" سدھارتھنگر یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *بکر* کا قول صحیح ہے 💫 *جیساکہ سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی علیہ الرحمہ*  سے سوال ہوا کہ حالت جنابت میں اگر پسینہ آئے اور کپڑے تر ہوجائیں تو نجس ہو جائیں گے یا نہیں تو آپ رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے جوابا ارشاد ف...

🌻 دوسری رکعت میں تین آیتیں پڑھ کر رکوع کیا تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟🌻

🌻 دوسری رکعت میں  تین آیتیں پڑھ کر رکوع کیا تو نماز درست ہوگی یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 746 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے دین و متین اس مسئلہ کے بارے میں کہ فجر کی دوسری رکعت میں کسی سورت کی تین چھوٹی آیتیں پڑھ دی آگے یاد نہ آنے کی وجہ سے پڑھ کر نماز مکمل کر دی تو ان پر سجدہ سہو کا کیا حکم ہوگا سجدہ سہو کرنا چاہیے یا نہیں کرنا چاہیے  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد علی" دہلی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *فرض* نماز کی پہلی دو رکعتوں میں اور سنن و نوافل کی تمام رکعتوں میں سورہ فاتحہ کے بعد کم از کم تین چھوٹی آیتیں پڑھنا واجب ہے اگر اتنا پڑھ لیا تو نماز درست ہو گئی اور سجدۂ سہو کی بھی ضرورت نہیں 💫 *امام مسلم (متوفیٰ 261ھ)* روایت نقل کرتے ہیں: *"عَنْ عَائِشَةَ کَانَتْ تَقُولُ کَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّی اللَ...

🌻 دو میت کی نماز جنازہ ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟🌻

🌻 دو میت کی نماز جنازہ ایک ساتھ پڑھنا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 745 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام مسئلہ ذیل کے بارے میں کہ دو میت کا جنازہ ایک ساتھ پڑھا سکتے ہیں کہ نہیں اور دوسری بات کہ اگر دونوں میت کا جنازہ الگ الگ ٹائم میں ایک ہی دن ہو تو کیا ایک ہی امام پڑھا سکتا ہے کہ نہیں حوالے کے ساتھ تھوڑا جلدی جواب دیں کرم ہوگا   *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد ذاکر حسین رضوی" کٹیہار بہار🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اگر* ایک سے زائد کئی جنازے جمع ہوں تو ایک ساتھ ان پر نماز پڑھنا جائز و درست ہے،  مگر سب کی نماز الگ الگ پڑھنا افضل ہے 💫 *علامہ حسن بن عمار شرنبلالی (متوفیٰ 1069ھ)* لکھتے ہیں: اگر کئی جنازے جمع ہوں تو ہر ایک کے لئے الگ الگ (نماز) پڑھنا بہتر ہے، افضل کو مقدم کیا جاۓ پھر (دوسرے...

🌻 ڈھول بجانا اور ڈھول بجانے والی مجلسوں میں شامل ہونا کیسا ہے؟🌻

🌻 ڈھول بجانا اور ڈھول بجانے والی مجلسوں میں شامل ہونا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 744 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام مسئلہ ذیل کے بارے میں ڈھول بجانا یا اس محفل میں شامل ہونا کیسا ہے نیز یے بھی کے ڈھول بجانے والے پر شرعیت کا کیا حکم ہے مدلل جواب سے نواز کہ شکریہ کاموقع فراہم کیجیے   *🔍الـمـسـتفتی؛ شکیل رضا" کھوڑبنی راجوری جموں وکشمیر🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *شریعت* مطہرہ میں ڈھول بجانا ناجائز و حرام ہے ، ڈھول بجانے والا مرتکب حرام اور مستحق عذاب النار و غضب الجبار ہے ، رسول اللہ ﷺ سے ڈھول کی حرمت ثابت ہے ، امام بیہقی اپنی سنن میں حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما روایت کرتے ہیں: *"عن ابن عباس رضى الله عنهما : عن رسول الله ﷺ قال : ان الله حرم علیکم الخمر والمیسر والکوبة وقال کل مسکر حرام"* ترج...