نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

🌻 امام کی کس غلطی پہ سبھی مقتدی کی نماز خراب ہوجائے گی؟🌻

حالیہ پوسٹس

🌻 حضرت امام حسین کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟🌻

🌻 حضرت امام حسین کی تاریخ پیدائش کیا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 757 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے دین کہ حضرت امام حسین کی تاریخ ولادت کونسی ہے مع حوالہ جواب عنایت فرمائیں  *🔍الـمـسـتفتی؛ ناظم رضا" رامپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* 💫 *سید الشہداء امام عالی مقام حضرت امام حسین رضی اللہ عنہ* کی تاریخ پیدائش میں اختلاف ہے البتہ اکثر مؤرخین کا قول اور صحیح بھی یہی ہے کہ آپ ۵ شعبان ٤ ہجری کو مدینہ منورہ میں پیدا ہوۓ۔ ✨ *امام ابنِ کثیر (متوفیٰ 774ھ)* لکھتے ہیں کہ: آپ ۵ شعبان ٤ ہجری کو پیدا ہوۓ، اور قتادہ نے بیان کیا ہے کہ حضرت امام حسین چھٹے سال کے پانچویں مہینے کی پندرہ تاریخ (١۵ جمادی الاول، ٦ ہجری) کو پیدا ہوۓ۔  📚 *( البدایہ والنہایہ جلد 8 صفحہ 195 )* 💫 *امام عزالدین ابن اثیر جزری (متوفیٰ 630ھ)* لکھتے...

🌻 مسجد میں دوسری جماعت مکروہ ہے؟🌻

🌻 مسجد میں دوسری جماعت مکروہ ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 755 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:*  کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ ذیل کے بارے میں   کی زید نے نمازعصرکی جماعت کرائ اب امام کی جماعت ہونے کے بعد تین یا چار لوگ آے تو کیا وہ بھی دوسری جماعت قائم کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا الگ الگ پڑھے اگر جماعت سے پڑھے تو کیا اقامت بھی کہینگے  یا امام صاحب والی میں ہی جماعت قائم کر لینگے  ۲..اور ایک وقت میں کتنی جماعت قائم کی جا سکتی ہے  مثلا امام صاحب کی جماعت ہوئ پھر کچھ لوگ اور آے انہوں نے بھی جماعت سے پڑھی اب اس کے بعد تیسری جماعت بھی قائم کی جا سکتی ہے  تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمایں بہت مہربانی ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد اکرم علی" بہرائچ🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *محلہ* کی م...

🌻 امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو اقتدا کرنا کیسا ہے؟🌻

🌻 امام بیٹھ کر نماز پڑھائے تو اقتدا کرنا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 754 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* امام صاحب زمین پر بیٹھ کر نماز پڑھاتے ہیں اور سجدہ بھی زمین پہ کرتے ہیں تو کیا ایسے امام صاحب کی اقتداء میں کھڑے ہو کر پڑھنے والے مقتدی نماز ادا کرسکتے ہیں ۔  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد بلال نوری" یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جو* امام رکوع اور سجود پہ قادر ہے۔ اگر بوجہ عذر بیٹھ کر رکوع وسجود کرتا ہے ،تو اس کے پیچھے کھڑے ہو کر پڑھنے والے کی نماز ہوجائے گی۔  💫 *امام اعظم ابو حنیفہ ، اور جمہور فقہاء رحمہم اللہ اجمعین* کا موقف یہ ہے کہ جو شخص قیام پر قادر ہو، اس کی نماز بیٹھ کر پڑھنے والے امام کے پیچھے صرف اس صورت میں جائز ہے ،جب وہ کھڑے ہوکر نماز پڑھے ۔جمہور کی دلیل یہ ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالی علیہ والہ وسلم نے...

🌻 جھوٹے پانی سے استنجا کرنا کیسا؟🌻

🌻 جھوٹے پانی سے استنجا کرنا کیسا؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 753 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* حضرت آج کا سوال میرا یہ ہے کہ اگر کوئی شخص جھوٹا پانی سے اگر استنجا یا پھر وضو بنا لے تو اس کے لیے کیا حکم ہے اگر جھوٹا پانی سے استنجا یا پھر وضو وغیرہ بنا سکتے ہیں تو حدیث کی روشنی میں بتا دے مہربانی ہوگی     *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد ریاض" کولکاتہ بنگال🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *مسلمان* مرد و خاتون  کا جھوٹا پانی  *پاک ہے  نیز جنبی مرد و خاتون نے کلی کرکے مطلق پانی پیا اور کچھ پانی  بچ گیا تو وہ  پاک ہے* اس بچا  پانی سے وضو کرنا و غسل کرنا درست ہے  کسی طرح کی کراہت نہیں ۔  👈🏻 *نیز* جھوٹا پانی سے استنجا کرنا درست ہے اور وضو کے بچا پانی سے استنجا کرنا خلاف اولی ہے۔۔۔  📚 *( بہار شریعت ...

🌻 وہابی کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟🌻

🌻 وہابی کی اذان کا جواب دینا کیسا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 752 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* حضرت اج کا سوال یہ ہے کہ اگر دیوبندی کے مسجد میں یا پھروہابی کی مسجد میں اذان ہو رہی ہے تو کیا ان اذانوں کا جواب دے سکتے ہیں یا نہیں اگر دے سکتے ہیں تو بتا دیجیے اور نہیں دے سکتے ہیں وہ بھی دلیل کے ساتھ پیش کر دیجیے بڑی مہربانی ہوگی   *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد ریاض" کولکاتہ بنگال🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️  *دیوبندی* وہابی کی اذان اذان میں شمار نہیں تو جواب بے معنی ہے اس لئے جواب دینے کی حاجت نہیں البتہ اسم جلالت پر کلمہ تعظیم اور نام رسالت پر درود شریف پڑھیں اگرچہ یہ اسمائے مبارکہ کسی کی زبان سے ادا ہوں لیکن اگر کسی نے جواب دیدیا تو اس پر کوئی حکم نہیں 💫 *سیدی سرکار اعلی حضرت امام احمد رضا خان فاضل بریلوی رضی اللہ تعالیٰ عنہ*...

🌻 بغیر نماز جنازہ پڑھے دفن کر دیا ہو تو کیا قبر پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟🌻

🌻 بغیر نماز جنازہ پڑھے دفن کر دیا ہو تو کیا قبر پر نماز پڑھ سکتے ہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر  ( 751 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* بعد سلام عرض یہ ہے کہ. سوال. اگر کسی میت کو نماز جنازہ پڑھے بغیر دفن کر دیا گیا ہو تو کیا قبر کے پاس کھڑے ہو کر کے نماز جنازہ بعد میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں اگر پڑھ سکتے ہیں تو کیا حکم ہے کتنے دنوں تک جواب حوالے کے ساتھ مرحمت فرمائیں بڑا کرم ہوگا,    *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد انیس چشتی" رانی پور گائے گھاٹ ضلع بہرائچ شریف یو پی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *پوچھی* گئی صورت میں جب تک میت کے جسم  پھولنے پھٹنے کا گمان نہ ہو تو اس کی قبر کے پاس نماز جنازہ پڑھنا ہوگا 💫 *حضور صدرالشریعہ علامہ امجد علی اعظمی علیہ الرحمہ* فرماتے ہیں کہ اگر کوئی میت بغیر نماز دفن کردی گئی ہوتوجب تک اس کے پھٹ جانے کاغالب ...