🌻 مسبوق غلطی سے امام کے ساتھ سلام پھیرنے کے بعد کھڑا ہونے کی صورت میں سجدہ سہو کرے گا یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 701 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* وبرکاتہ کیا فرماتے ہیں علمائے دین و مفتیان شرع متین درج ذیل مسلہ کے بارے میں کہ زید جماعت کے ساتھ نماز پڑھ رہاتھا اسکی ایک رکعت چھوٹ گئی تھی جو اسنے امام کے سلام پھیرنے کے بعد پوری کرنی تھی لیکن اسنے بھول سے امام کے ساتھ ایک طرف یا دونوں طرف سلام پھیر دیا معا اسے یاد آیا کہ میری ایک رکعت نماز باقی ھے تو وہ فورا کھڑا ھو گیا آپ سے سوال ہیکہ مذکورہ بالا صورت میں زید کو سجدہ سہو کرنا پڑیگا یا نہیں رہنمائی فرمائیں *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد عبید رضا رضوی" چھتیس گھڑھ 🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *زید* اگر بھول کر امام کے ساتھ سلام پھیرا٬ تو اُسکی دوصورتیں ہیں، اول صورت یہ ...