🌻 مسجد میں دوسری جماعت مکروہ ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 `ســــوال نــمــبــــــر ( 755 )`🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ* *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان شرع متین اس مسئلہ ذیل کے بارے میں کی زید نے نمازعصرکی جماعت کرائ اب امام کی جماعت ہونے کے بعد تین یا چار لوگ آے تو کیا وہ بھی دوسری جماعت قائم کر کے نماز پڑھ سکتے ہیں یا الگ الگ پڑھے اگر جماعت سے پڑھے تو کیا اقامت بھی کہینگے یا امام صاحب والی میں ہی جماعت قائم کر لینگے ۲..اور ایک وقت میں کتنی جماعت قائم کی جا سکتی ہے مثلا امام صاحب کی جماعت ہوئ پھر کچھ لوگ اور آے انہوں نے بھی جماعت سے پڑھی اب اس کے بعد تیسری جماعت بھی قائم کی جا سکتی ہے تفصیل کے ساتھ جواب عنایت فرمایں بہت مہربانی ہوگی *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد اکرم علی" بہرائچ🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *محلہ* کی م...