🕋🕌🕋 ﷽ 🕋🕌🕋 23-RABI-UL AWWAL-1438 23 - DECEMBER - 2016 💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗🌻💗 📩👇📩👇📩👇📩👇📩👇 مسئلہ - عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا ، نانی کے لئے نا جائز سمجھنا کیسا ہے؟ جواب 👇👇👇👇👇👇👇 ﷽ کچھ لوگ عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا، نانی کے لئے کھانے کو نا جائز خیال کرتے ہیں - یہ بہت بڑی جہالت نادانی اور غلط فہمی ہے - عقیقے کا گوشت دادا، دادی اور نانا، نانی کے لئے کھانا بلا شبہ جائز ہے - بلکہ جہا اس کھانے کو بُرا جانتے ہوں وہاں ان کے لئے کھانے ضروری ہے - اگر وہ کھائیں گے تو رواج مٹانے کا ثواب پائیں گے - اعلٰی حضرت امامِ اہلِسنّت مولانا احمد رضا خاں صاحب علیہ الرحمۃ والرضوان سے اس بارے ميں پوچھا گیا تو فرمای...