*🌻 غیر مسلم کو مسلم بنانے کا آسان طریقہ🌻* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 442 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃ ﷲ وبرکاتہ* *سوال :* حضر ہمیں یہ بتائیں اسلام میں داخل ہونے کے لئے لیے کیا کیا کلمات پڑھنی ہوگی برائے کرم رہنمائی فرمائیں *🌹الــمــســـتــفــتــی🌹* محمد وسیم ... *کولکاتہ🔷* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته* *الجوابـــــــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ✨ *سیدی سرکار اعلی حضرت رضی اللہ تعالی عنہ* نے کسی غیر مسلم کو مسلمان بنانے کا آسان طریقہ یوں بیان فرمایا ہے یعنی اس سے کہلواٶ👇 لاالہ الااللہ محمدرسول اللہ، اللہ ایک ہے، آسمان سےپانی برسانےوالاایک اللہ ہے،زمین سے کھیتی اگانے والا ایک اللہ ہے جلانے والا یعنی زندگی دینے والا ایک اللہ ہے، موت دینے والا ایک اللہ ہے، روزی دینے والا ایک اللہ ہے، وہی اللہ عبادت کے لائق ہے اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں، جو لوگ اللہ کے سوا کسی اورچیز کو پوجتے ہیں وہ سب جھوٹےہیں، اللہ نے اپنے بندوں کو سچا راستہ دکھانے کے لئے اپنے نیک بندے بھیجے جن کو نبی اور رس...