نظرانداز کرکے مرکزی مواد پر جائیں

اشاعتیں

🌻 محمد نام رکھنے کے فضیلت و آداب ، نیز اسم محمد کے متعلق عمدہ تحقیق!🌻

🌻 محمد نام رکھنے کے فضیلت و آداب ، نیز اسم محمد کے متعلق عمدہ تحقیق!🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 739 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:*کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیانِ عظام مسئلہ ذیل میں ، لڑکے کا نام صرف ."محمد" رکھ سکتے ہیں ؟؟ اور ہم نے سنا ہے جب بھی لفظ محمد آئے تو صلی اللہ علیہ وسلم پڑھو جب ہم اپنے بیٹے کا نام محمد رکھيں گے کیا تب بھی پڑھنا ضروری ہوگا؟؟ نیز کبھی بیٹے کو ڈانٹا بھی جاتا ہے تو کیا اس وقت محمد نام لیکر ڈانٹنے سے اس نام کی بے ادبی تو نہیں ہوگی؟؟  تمام تفصیلات محمد نام رکھنے کے متعلق بتا دیں مہربانی ہوگی   *🔍الـمـسـتفتی؛ عبداللہ" ایم پی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب*  ⬅️ *لڑکے* نام محمد رکھ سکتے نہیں بلکہ رکھنا چاہیے کیونکہ حدیث مبارکہ میں محمد نام رکھنے کا حکم ، اور بہت ساری فضیلتیں مذکور ہیں ،   👈...

🌻 زکوٰۃ و صدقہ فطر کے مستحق کون لوگ ہیں؟🌻

🌻 زکوٰۃ و صدقہ فطر کے مستحق کون لوگ ہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 738 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام کہ ماہ رمضان میں جولوگ اپنے مال کا زکوٰۃ واجبہ وصدقات واجبہ اور فطرہ نکالتے ہیں آیا کہ ان کا صحیح معنی میں حقدار کون کون ہیں قرآن وحدیث کی روشنی میں واضح فرمائیں عین نوازش ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد عبد الجلیل اشرفی" دیناجپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *صدقہ* فطر و زکوٰۃ کے مستحقین سات لوگ ہیں اور قرآن کریم میں آٹھ لوگوں کا ذکر ہے مگر ان میں ایک اب زکوٰۃ کے مستحق نہیں... الله تعالیٰ نے قرآن میں فرمایا *"إِنَّمَا ٱلصَّدَقَٰتُ لِلْفُقَرَآءِ وَٱلْمَسَٰكِينِ وَٱلْعَٰمِلِينَ عَلَيْهَا وَٱلْمُؤَلَّفَةِ قُلُوبُهُمْ وَفِى ٱلرِّقَابِ وَٱلْغَٰرِمِينَ وَفِى سَبِيلِ ٱللَّهِ وَٱبْنِ ٱلسَّبِيلِ ۖ فَرِيضَ...

🌻 نکاح خواں کا نذرانہ مسجد یا مدرسہ میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻

🌻 نکاح خواں کا نذرانہ مسجد یا مدرسہ میں لگا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 737 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علماے کرام اس مسئلہ میں کہ  عقد پڑھانے میں جو پیسہ ملتا ہے تو اس میں سے کچھ مسجد میں لیتے ہے اور کچھ حصہ امام صاحب کو دیتے ہے —- کیا یہ پیسہ مسجد میں لے سکتے ہے اور امام صاحب کو کتنا دے؟؟؟؟؟؟ سائل:اکرم رضا واشم مہاراشٹر  *🔍الـمـسـتفتی؛ اکرم رضا" واشم مہاراشٹر🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *نکاح* پڑھانے پر ملنے  والے اجرت کا شرعی حقدار  پڑھانے والا ہے اور اگر یہ پہلے ہی منتظمین نے طے کرلیا (جیساکہ بعض جگہوں پر منتظمین پہلے ہی طے کر چکے ہوتے ہیں ) کہ اتنی رقم امام صاحب کو اور باقی مدرسہ میں جمع ہونگے تو اب اس میں سے منتظمین کاپیسہ  لینا درست ہوگا  👈🏻 *فتاوی بریلی شریف* میں ...

🌻 کیا رسول اللہ ﷺ کو موت کے وقت تکلیف ہوئی تھی؟🌻

🌻 کیا رسول اللہ ﷺ کو موت کے وقت تکلیف ہوئی تھی؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 736 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام و مفتیان عظام کہ جب حضرت جبرئل امین علیہ السلام آقائے کریم صلیٰ اللہُ تَعَالٰی علیہ وسلم کی بارگاہ میں حضرت ملک الموت کے ساتھ سرکار کی بارگاہ میں تشریف لاۓ روح قبض کرنے کیلئے تو سرکار کی اجازت ملی تب اندر داخل ہوۓ اور کیا روح قبض کرنے میں کوئی تکلیف ہوئی یا نبی کریم صلی االلہ علیہ وسلم کو وقت نزاع تکلیف ہوئی یا نہیں؟  اگر حوالہ کے ساتھ جواب مل جاتا تو بڑی مہربانی ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد عبد الجلیل اشرفی " دیناجپور🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *جی* ہاں نبی کریم ﷺ کو موت کے وقت شدید تکلیف ہوئی  💫 *شیخ عبد الحق محدث دہلوی بخاری (متوفیٰ 1052ھ)* لکھتے ہیں: حضرت جبرائیل علیہ السلام نبی کریم ﷺ...

🌻 جس لڑکی کو نکاح کے بعد بغیر ہمبستری کے طلاق دے دی گئی تو کیا وہ عدت گزارے گی یا نہیں؟🌻

🌻 جس لڑکی کو نکاح کے بعد بغیر ہمبستری کے طلاق دے دی گئی تو کیا وہ عدت گزارے گی یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 735 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* بعد سلام کے علمائے کرام کی بارگاہ میں ایک مسئلہ عرض خدمت ہے کہ ایک لڑکی جس کا نکاح ہوا نکاح کے بعد سسرال میں پہنچی لڑکے نے ہاتھ تک نہیں لگایا اس کے بعد اسے طلاق دے دی تو کیا اس حالت میں لڑکی عدت گزارے گی؟ مہربانی کر کے جواب عنایت فرما دیں مہربانی ہوگی  سائل؛ عبدالخلیق برکاتی حیدراباد ضلع کھیری  *🔍الـمـسـتفتی؛ عبدالخلیق برکاتی" حیدراباد ضلع کھیری🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *وہ* عورت جس کے ساتھ نکاح کے بعد خلوت صحیحہ ہوئی یعنی ایسی تنہائی ہوئی جو ہمبستری کے لئے کوئی رکاوٹ نہ ہو اگرچہ مرد نے ہمبستری نہ کی ہو اور طلاق دے دی گئی تو عورت کو تین حیض عدت گزارنا واجب ہے، اور عدت کے بعد ہی...

🌻 حالت روزہ میں انجکشن لگوا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻

🌻 حالت روزہ میں انجکشن لگوا سکتے ہیں یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 734 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* امید ہے کہ گروپ کے تمام تر علماء کرام خیر و عافیت سے ہوں گے گروپ میں میرا ایک سوال ہے کہ انجکشن لگانے سے روزہ ٹوٹ جاتا ہے یا نہیں۔  برائے مہربانی جواب عنایت فرمائیں   *🔍الـمـسـتفتی؛ یعقوب رضا" یوپی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *اس* سلسلے میں فقہائے کرام کا موقف یہ ہے کہ انجکشن لگوانا مفسد صوم نہیں انجیکشن لگوانے سے روزہ نہیں ٹوٹے گا چاہے گوشت میں لگوائے یارگ میں کیوں کہ اس سلسلے میں حکم شرعی یہ ہے کہ قصداً کھانے پینے اور جماع کے علاوہ ایسی دوا یا غذا سے روزہ ٹوٹے گا جو پیٹ یا دماغ میں داخل ہو دوا تر ہو یا خشک  📚 *جیساکہ فتاویٰ عالمگیری جلد اول مطبوعہ رحیمیہ صفحہ ۱۰۴* میں ہے *"وفي دواء الجائفة والامّة اكثر المشاي...

🌻 وائشنگ مشین سے کپڑے پاک ہوسکتا ہے یا نہیں؟🌻

🌻 وائشنگ مشین سے کپڑے پاک ہوسکتا ہے یا نہیں؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر  ( 733 )🌹* *اَلسَّلَامُ عَلَيْكُمْ وَرَحْمَةُ اللّٰـهِ وَبَرَكاتُهُ‎*  *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ ناپاک کپڑا واشنگ مشین میں دھونے سے پاک ہوگا یا نہیں جواب عنایت فرمائیں نوازش ہوگی  *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد سراج رضوی" رائے بریلی🔎*     *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وَعَلَيْكُمُ السَّلَامْ وَرَحْمَةُ اللهِ وَبَرَكاتُهُ‎🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *ناپاک* کپڑے وائشنگ مشین سے ضرور پاک کیا جا سکتا ہے لیکن فقہائے کرام نے ناپاک اشیاء کے پاک کرنے کا جو طریقہ ارشاد فرمایا ہے اس کی تفصیل یہ ہے کہ اگر نجاست مرئیہ ہے تو اس سے طہارت عین نجاست کے زائل ہوجانے سے ہوگی خواہ ایک بار دھونے سے یا متعدد بار سے اور اگر نجاست غیر مرئیہ ہے تو جس چیز پر وہ لگی ہے اگر نچوڑنے کے قابل ہے تو تین بار دھوئے اور ہر بار نچوڑے اس طرح وہ پاک ہوجائے گی جیسا کہ فتاوی عالمگیری میں ہے  *"و ازالتها ان كانت مرئ...