🌻 قضا روزہ و نماز کا فدیہ کتنا دینا ہوتا ہے؟🌻 *---------------(🖊)---------------* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 680 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ* *سوال:* ایک بہن کے ساتھ جادو جنات ہیں آسیب ہے وہ روزہ نہیں رکھ سکتی ہے ۔ اور آئندہ بھی قضا نہیں کرپائے گی تو اس کے لئے شرعی حکم کیا ہے کیا وہ فدیہ دے ۔ اور یہ بھی بتائیں فدیہ و فطرہ میں کیا فرق ہے ۔۔۔۔۔ *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد شمشاد رضا برکاتی" یوپی🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅* *الجوابـــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* 👈🏻 *(1) ۔۔۔* جو شخص فی الوقت روزہ نہ رکھے سکے تو جب قوت بحال ہوجائے تب روزہ کی قضا کرے ۔ یعنی روزہ رکھے ۔ ابھی روزہ کا فدیہ نہ دے گا ۔ سوال سے ظاہر ہے کہ قوت بحال ہو جائے گی اور جادو و آسیب ختم ہوجائیں گے ۔ ۔ ان شاء اللہ تعالی ۔ ۔ 👈🏻 *(2) ۔۔۔۔* فدیہ اسے کہا جاتا ہے کہ نقد مال دے کر خلاصہ کیا جائے ۔ چھٹکارا پائے ۔ خون بہا دے اسی طرح سے نماز و...