🌻 کیا مفتی فتوے کی اجرت لے سکتاہے؟🌻 *_________________(🖊)________________* *🌹 ســــوال نــمــبــــــر ( 567 )🌹* *السلام علیکم ورحمۃﷲ وبرکاتہ* *سوال:* کیا فرماتے ہیں علمائے کرام اس مسئلہ میں کہ اگر کوئی شخص کسی مفتی سے فتوی طلب کیا لیکن وہ عالم دین نے کہا اتنا رقم دے دو میں فتوی لکھ کر دیتا ہوں تو اس عالم دین پر شریعت کا کیا حکم ہوگا مہربانی کر کے جواب عطا فرمائیں بہت شکر گزار رہوں گا ؟ *🔍الـمـسـتفتی؛ محمد رضوان القادری"سمرباری دودہی کشی نگر (اتر پردیس)🔎* *◆ـــــــــــــــــــــ✅🔷✅ــــــــــــــــــــــ◆* *🔅وعلیکم السلام ورحمة ﷲ وبركاته🔅* *الجوابـــــــــــــــــــــ ... !!! بعون الملک الوھاب* ⬅️ *مفتی* کو نفس فتویٰ کی قیمت لینا بالکل جائز نہیں ہاں تحریری شکل کی قیمت لے سکتاہے یعنی اس مسٸلے کو لکھنے میں جو قلم کی روشنائی و کاغذ و وقت کی معاوضہ لینے کی اجازت ہے مگر یہ بھی نہ لے کہ بہتر نہیں اسی طرح تقریری جواب دینے کی صورت میں قیمت نہیں لےسکتا مفتی یہ دینی امور خالص اللہ و رسول کی رضا کے لیے کرے لالچ سے اپنے آپ کو بالکل پاک رکھے اللہ تعالیٰ دین و ...